شیخوپورہ کی انڈسڑی تباہی سے دو چار ہے۔روزگار کے موقعہ کم سے کم ہوتے جارہے ہیں۔ جرائم بے لگام ہوتے جارہے ہیں۔
ضلع کی انتظامیہ کو بڑی محنت کرنی پڑے گئی۔ اگر انڈسڑی میں کام کرنے والے ہی لوٹ جائے گئے تو کیا ہو گا؟ شرم ناک رویہ ہے ؟